نقطہ نظر آخری سندھی شہزادہ کیرتھر نیشنل پارک میں جنگل کے شاہی خاندان کا آخری سندھی تیندوا 'قانون ساز' سردار کے ہاتھوں ختم ہوا۔
نقطہ نظر مورڑے' سے ماری پور تک' کراچی کے ان پلوں کے نیچے صرف پانی ہی نہیں، بہت سی تاریخ اور قبریں بھی گزر گییں۔
نقطہ نظر سلامتی پہ سوال قومی سلامتی کے نام پر ہماری جنگیں، ناکامیوں کا جھومر بنی ماتھے پر لٹکی ہیں، سلامتی نصیب ہوگی؟
نقطہ نظر دیوتا کے مسکن میں بھوت پاکستان میں طالبانی دہشت گردی کے اثر سے بچنے کے لیے نام بدلنے والا گلگت-بلتستان اب کیا کرے؟
نقطہ نظر سیلانی کی کہانی گئی تہذیب کا نشاں، آخری مغل جسے 'سلطنت' سے گذرے آج پہلا افسردہ سال مکمل ہوا۔
نقطہ نظر علامت کا قتل یہی رویہ ہے تو کل بھٹو، پرسوں اقبال اور پھر بندر روڈ، پاکستان کی علامت وہ بُلند سفید مقبرہ نہ رہا تو؟
نقطہ نظر ٹنڈوں کی سیاست آمریت میں شوربہ دار، مخلوط دور میں کراچی کی بھجیا اور نون لیگ دور میں ٹنڈے بھی پنجابی بنے۔
نقطہ نظر فادر نقشہ ساز اطالوی مبلغ جو ہِند اور سندھ کے عظیم دریاؤں کے منبع کی کھوج میں شاہِ ہِند پر بازی لے گیا۔
نقطہ نظر گنگا کھوجی اُس ہندوستانی شہنشاہ کا قصہ جس نے برصغیر میں پہلی بار دریاؤں کا منبع تلاش کرنے کا حکم دیا۔
نقطہ نظر لیڈی ولنگڈن اور پاکستانی وزیراعظم تاریخ کا ایک سبق یہ بھی ہے کہ حکمراں سبق لیتے نہیں بلکہ عوام کو سبق دیتے ہیں۔
نقطہ نظر مجید بھائی بالی وڈ والے دِلی سے بمبئی، کلکتہ اور لاہور کی فلم نگری کا رخ کرنے والے گمنام عاشقِ سنیما کا تذکرہ۔
نقطہ نظر ملنگ بھٹو مرگیا؟ سنا تھا کہ نہ رہا، سامنے انتخابات ہیں، دیکھتے ہیں کہ وہ زندہ ہے یا بھٹو مرشد کا نام لیوا گذر گیا۔
نقطہ نظر حق ہے، استعمال نہیں پچپن فیصد پاکستانی ووٹ نہیں ڈالتے۔ اکثر منتظر، پولنگ اسٹیشن کون لے جائے، بریانی کون کھلائے؟
نقطہ نظر بھٹو کی وہ رات جب پیپلز پارٹی کے بانی کو انتخابی مہم کے لیے، بولان میل کے گارڈ ڈبے میں سکڑے سمٹے رات گذارنا پڑی۔
نقطہ نظر وہ کشتی والے فائبر گلاس انجن والی چھوٹی کشتیوں کےکے بعد روایتی کشتی سازی کا قدیم فن معدوم ہورہا ہے۔
نقطہ نظر نعرہ پارٹی کا سونامی نہ آئی تو منشور بیکار، اقتدار کے میخانے میں وہی ساقی اور مَے خوار ہوں گے
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین